اصل مواد پر جائیں
English

دوسرے شہر، اپنے انداز میں

اسلام آباد سے لاہور جیسے سفر کے لیے نجی گاڑی یا مشترکہ سیٹیں، ان ڈرائیوروں کے ساتھ جو پہلے ہی آپ کے راستے پر جا رہے ہیں۔

  • جلد دستیاب Google Play
  • جلد دستیاب App Store

نجی سواری یا مشترکہ سواری

جو طریقہ آپ کے سفر اور بجٹ کے مطابق ہو، وہ چنیں۔

نجی سواری

  • گاڑی میں کوئی دوسرا مسافر نہیں
  • پورے سفر کا ایک کرایہ بتائیں

سفر کے دو طریقے

مشترکہ سواری

  • جتنی سیٹیں چاہییں وہ چنیں
  • ان سیٹوں کا کرایہ خود بتائیں
نجی سواری
پوری گاڑی آپ کی، آپ اور آپ کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے۔
مشترکہ سواری
اسی طرف جانے والے دوسرے مسافروں کے ساتھ گاڑی شیئر کریں اور صرف اپنی سیٹوں کا کرایہ دیں۔

چار مرحلوں میں بکنگ

  1. سوار ہونے کی جگہ اور منزل

    چنیں کہ ڈرائیور آپ کو کہاں سے بٹھائے اور دوسرے شہر میں آپ کو کہاں جانا ہے۔

  2. نجی یا مشترکہ

    پوری گاڑی لیں یا چنیں کہ کتنی سیٹیں چاہییں۔

  3. ابھی یا بعد میں

    ابھی نکلیں یا تاریخ اور وقت چنیں، پھر اپنا کرایہ بتائیں۔

  4. اپنا ڈرائیور چنیں

    آپ کے راستے پر جانے والے ڈرائیور اپنی پیشکشیں بھیجتے ہیں۔ جو پسند ہو وہ چنیں۔

شہروں کے درمیان بے فکر سفر

کوئٹہ میں ایک والد اپنے دو بیٹوں کا ہاتھ تھامے چل رہے ہیں
  • لمبے سفر کے لیے منظور شدہ گاڑیاں

    انٹرسٹی میں چلنے والی ہر گاڑی Savari کی منظور شدہ ہوتی ہے۔

  • خواتین کے ساتھ خواتین

    مشترکہ سواری میں خواتین کو صرف دوسری خواتین مسافروں کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے۔

انٹرسٹی، سوال و جواب

کیا میں Savari کے ساتھ اسلام آباد سے لاہور جا سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ اسلام آباد سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد انٹرسٹی کے سفر ہیں: ایپ میں پوری گاڑی یا مشترکہ سیٹیں بک کریں۔

کیا شہروں کے درمیان کار پولنگ کا آپشن ہے؟

جی ہاں۔ مشترکہ سواری چنیں اور اسی طرف جانے والے دوسرے مسافروں کے ساتھ سفر کریں۔

کیا میں بعد کی تاریخ کے لیے بکنگ کر سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ بکنگ کے وقت سفر کی تاریخ اور وقت چن لیں، یا ابھی روانہ ہو جائیں۔

اپنا اگلا سفر ایپ میں پلان کریں

ایپ جلد آ رہی ہے
  • جلد دستیاب Google Play
  • جلد دستیاب App Store