اصل مواد پر جائیں
English

مدد چاہیے؟ support@getsavari.com

  • جلد دستیابGoogle Playجلد آ رہی ہے
  • جلد دستیابApp Storeجلد آ رہی ہے

ڈیلیوری

شہر بھر میں پارسل پہنچائیں

اپنی کار یا موٹر سائیکل سے پارسل لے جائیں، ہر حوالگی ایک کوڈ سے پکی ہوتی ہے۔

  • جلد دستیابGoogle Playجلد آ رہی ہے
  • جلد دستیابApp Storeجلد آ رہی ہے
لاہور میں ایک آدمی موٹر سائیکل چلا رہا ہے

کوریئر بنیں

کوریئر رول حاصل کریں

  1. رول کی درخواست دیں

    ایپ میں "کوریئر بنیں" کھولیں اور وہ سواری چنیں جس سے ڈیلیوری کریں گے۔

  2. کاغذات بھیجیں

    ایپ کے مانگے ہوئے کاغذات اپ لوڈ کریں۔ گاڑی کی تصویروں میں نمبر پلیٹ صاف نظر آنی چاہیے۔

  3. منظوری لیں

    Savari آپ کی درخواست دیکھتی ہے اور ایپ میں جواب بتاتی ہے۔

  4. ڈیلیوری شروع کریں

    منظوری کے بعد آپ کے قریب کی کوریئر درخواستیں آنے لگتی ہیں۔

ڈیلیوری کے دوران

ڈیلیوری کیسے ہوتی ہے

  • اپنی آفر بھیجیں

    بھیجنے والے کا کرایہ قبول کریں یا اپنی قیمت بتائیں۔

  • کئی ڈراپ آف

    ترتیب سے اسٹاپ پورے کریں، سب ایک ہی شہر میں۔

  • حوالگی کے کوڈ

    ہر ڈراپ آف وصول کنندہ کے دیے کوڈ سے مکمل کریں۔

  • واپسی

    اگر پارسل نہ پہنچ سکے تو اسے واپس لے جائیں اور بھیجنے والے کے واپسی کوڈ سے مکمل کریں۔

  • کمیشن ایک بار

    آفر قبول ہونے پر کمیشن ایک بار کٹتا ہے، واپسی پر دوبارہ کبھی نہیں۔

ڈیلیوری، سوال و جواب

واپسی کا کرایہ کون دیتا ہے؟

واپسی کا کرایہ بھیجنے والا دیتا ہے، نقد یا اپنے Savari والیٹ سے۔

کیا مجھے دوسرے شہروں میں ڈیلیوری کرنی ہوگی؟

نہیں۔ ہر کوریئر ڈیلیوری ایک ہی شہر کے اندر رہتی ہے۔

کمائی شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟

Savari ڈاؤن لوڈ کریں، اپنے فون نمبر سے سائن اِن کریں اور مینو سے ڈرائیور موڈ کھولیں۔

  • جلد دستیابGoogle Playجلد آ رہی ہے
  • جلد دستیابApp Storeجلد آ رہی ہے