اصل مواد پر جائیں
English

Savari کے ساتھ سفر

کرایہ بتانا، اپنا سفر لائیو شیئر کرنا اور ایمرجنسی۔

کرایہ کیسے طے ہوتا ہے؟

کرایہ آپ بتاتے ہیں اور ڈرائیوروں کی بھیجی ہوئی آفرز میں سے چنتے ہیں۔

شہر کی رائیڈز کیسے ہوتی ہیں

کیا میں اپنا سفر کسی کے ساتھ لائیو شیئر کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، شہر کی رائیڈز اور انٹرسٹی میں۔

Savari پر حفاظت کے بارے میں پڑھیں

ایمرجنسی میں کیا کروں؟

پہلے ایمرجنسی نمبر پر کال کریں۔ یہ نمبر حفاظت والے صفحے پر ہیں، اور وہیں بتایا گیا ہے کہ SOS کیا کرتا ہے۔

ایمرجنسی نمبر دیکھیں

اب بھی مدد چاہیے؟

Savari ٹیم کو لکھیں، ہم آپ کو جواب دیں گے۔